ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ نامی آن لائن جعلساز کمپنی نے ٹریڈنگ کے لیے ایپ جبکہ مشورے دینے کے لیے ٹیلی گرام گروپ بنا رکھے تھےانویسٹر اپنی رقم اس ٹریڈنگ ایپ میں جمع کراتے تھے دن میں چار بار پانچ پانچ منٹ کے لیے ٹریڈنگ آفر کی جاتی تھی اس گروپ میں تقریباً چالیس ہزار لوگ موجود تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کی لہر میں شدت: مثبت کیسز کی شرح 8.30 فیصد ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا  سے مزید 102 افراد…

نومنتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نےبحثیت اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا…

یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان…

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن بچی بلوچستان سےعین نکاح کے وقت بازیاب

سندھ کےضلع حیدر آباد سےاغوا ہونےوالی کم سن بچی کوپولیس نےعین نکاح…