ریاض: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہےکہ فی الحال پاکستانی زائرین کوعمرے کی اجازت نہیں ملی نورالحق قادری نے کہا کہ سعوی عرب کی جانب سے پابندی9 ملکوں پر لگائی گئی ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے سعودی حکومت نے یہ اقدام کورونا کے پیش نظر اٹھایا ہےتاہم پابندیوں کےحوالے سے سعودی اعلیٰ حکام سےرابطہ کررہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.