پاکستان کے محمد واصف وقار نے ایشیاء پیسیفک ریجن کے ینگ انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔جنیوا میں قائم فیڈریشن آف انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے محمد واصف وقار کے مقالے ملین ڈالر شپمنٹ کو ایشیاء پیسیفک سے کامیاب قرار دیا ہے۔محمد واصف وقارکے مقالے سپلائی چین انڈسٹری کی صلاحیت کا مظہر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five terrorists gunned down in Zhob IBO

Five terrorists have been killed while two army personnel were martyred in…

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق…

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس…