پاکستانی کوہ پیمااسد علی میمن نےشمالی امریکا کی بلنترین چوٹی دینالی کوسرکرلیااسدعلی میمن کےمطابق وہ شمالی امریکاکی ریاست الاسکا میں واقع 6 ہزار 190 میٹربلندچوٹی دینالی کی ٹاپ پر 28 مئی کوپہنچےتھےاوروہ سمٹ کےبعد واپس بیس کیمپ پہنچ چکے ہیں اسد علی میمن ساتوں براعظموں کی سات چوٹیوں کوسرکرنےکا ارادہ رکھتے ہیں اور ماؤنٹ دینالی ان کے اس مشن کی چوتھی چوٹی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال…

پولیس میں بھی کورٹ مارشل نظام : آئی جی پنجاب نے سی سی پی او کی حمایت کردی

لاہور: پولیس میں بھی کورٹ مارشل نظام : آئی جی پنجاب نے…

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی

،انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی ، خان پورڈیم سے راولپنڈی…

کراچی دھماکے: سندھ حکومت نے زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں…