بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی خصوصی تقریب منعقدکی گئی۔دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدتقریب میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا اورپاکستان جھنڈا بنا کیک بھی کاٹاگیاہائی کمیشن کے عملے اورانکے اہلخانہ نےشرکت کی تاہم کوروناایس اوپیزکامکمل خیال رکھاگیااس خوشی کےموقع پرشرکانےپاکستان کی خوشحالی اورترقی کےلیےدعائیں بھی کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 7 پولیس افسران کے تقررو تبادلے

آئی جی پنجاب راؤ سردار کی جانب سےعارف شہبازخان وزیرکوڈی پی او…

Ramadan 2024: PIA pilots, crew members barred from fasting

Pakistan International Airlines (PIA) has barred pilots and cabin crew members from…