پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا اس طرح وہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔ عروج آفتاب کوان کے گانے ’محبت‘ پرگلوبل میوزک پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عروج آفتاب کو بہترین نئے آرٹسٹ کی کیٹگری میں بھی نامزد کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/RecordingAcad/status/1510738162036969472?s=20&t=fPRpN4nLf8VkQrwH_spt7Q

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برف پگھلنے لگی، یو اے ای کا ایران میں سفیر بھیجنے پر غور

متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان تعلقات میں موجود سردمہری ختم ہونے کو…

رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کےسینئر رہنمااور سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس…

Foreign Tourists will not be allowed in Australia till 2022

The prime minister announced Tuesday that foreign visitors will not be welcomed…