عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی فلم ’پرےہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘کا ایوارڈ جیت لیا۔ساؤتھ ایشیافورم فارآرٹ اینڈ کریٹیو ہیریٹیج کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد 18 دسمبر سے 23 دسمبر تک بھارتی ریاست اتر پردیش میں کیا گیا جہاں بین الاقوامی فلم فیسٹیول ساؤتھ ایشیا فورم فارآرٹ اینڈ کریٹیو ہیریٹیج میں ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.