مودی سرکاری نےپاکستان کی فنٹاسٹک چائے پینے والے پائلٹ ابھینندن کو ملک کا تیسرا بڑا ایوارڈ دے دیا ابھینندن ورتھمان کو 27 فروری 2019 کو پاکستانی طیارہ مار گرانے پر آج صبح بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کی جانب سے” ویر چکرا ایوارڈ” سے نوازا۔ہندوستانی ایوارڈ ’ویر چکرا‘جنگ کے دوران دشمن کے سامنے فوجی کی بہادری کو دیکھتے ہوئےاُسے دیا جاتا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں نیا وائرس”ٹماٹو فلو” پھیلنے لگا

کیرالہ میں 6 مئی 2022 کو ٹماٹو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ…

تائیوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان کےمشرقی ساحلی علاقےمیں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر…

میکسیکو میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ مل گیا

   ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…

یو اے ای اور مصر کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے ’ونڈ فارم‘ معاہدے پر دستخط

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور مصر…