عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی حریف ٹیم پر اپنی بیٹنگ کا اثر چھوڑنا پہلی ترجیح ہوتی ہے ،کوشش ہوگی اپنی موجودہ فارم سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی جیت میں حصہ ڈالوں۔انہوں نےکہا کہ  میرا کوئی خاص ہیرو نہیں البتہ جارحانہ پلیئرز بہت پسند ہیں، بھارتی بلے باز ہاردک پانڈیا کی فین ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فارن ایجنٹ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا،مریم اورنگزیب

عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر‘حملہ…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا…

سوشل میڈیا کی طاقت سے تحفظات میں اضافہ ہوا ہے، کرسچین ٹرنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا…