عثمان وزير نےفائنل میں تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کوچھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کرديا۔ یہ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کےشہر بنکاک میں کھیلی گئی جس میں قومی ہیروعثمان وزیر نےتھائی لینڈ کے باکسرسومپوت سیسا کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

75سال ہو گئے، ہم آزادہونے کی بجائے غلام ہوتے گئے، خورشید شاہ

خورشید شاہ کاکہناہےکہ قرضوں میں جکڑے، مہنگائی میں گھرے پاکستان کو بچانے…

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کا این او سی جاری

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کا کہناہےکہ باضابطہ طور پر…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…