پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔بنگلادیش کرکٹ کے مطابق محمود اللہ  ٹیم کی قیادت کریں گے، تمیم اقبال اور شکیب الحسن فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں جبکہ  وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم بھی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Mufti Aziz promised ‘promotion’ for sexual favour: Report

According to the challan presented by the Police, Mufti Aziz harassed the…

طالبان کا مخلوط طریقہ تعلیم کو ترک کرنے کا فیصلہ

کابل:افغانستان کے ہائر ایجوکیشن منسٹر مولوی عبدالباقی حقانی نے یونیورسٹیز میں خواتین…

کورونا سے نمٹنے کیلئے کوریاکی جانب سے پاکستان کو زبردست تحفہ

کورئین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کرونا وبا سے نمٹنے کے…