پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کا مثبت رجحان رہا100 انڈیکس 126 پوائنٹس اضافے سے 42211 پر بند ہوا جبکہ حصص بازار میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10.53 ارب روپے میں طے ہوئے مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6875 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میںکمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی ہوگئی امریکا میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 216 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

پیٹرول 25 روپے فی لیٹر مزیدمہنگا ہونے کا امکان

25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری مل گئی وزیراعظم…