100 انڈیکس 113 پوائنٹس اضافے سے 40733 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 376 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا ، بازار میں آج 12 کروڑ شیئرز کے سودے 6.12 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6389 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خرچے کم کرنے کی گنجائش نہیں، آمدنی بڑھانی ہوگی,گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر…

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ…

انٹربینک میںڈالر کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88…

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی…