فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز سیمی فائنل میں مصرکےہاتھوں شکست کےبعدپاکستانی اسکواش ٹیم کوملائیشیا کے خلاف تیسری پوزیشن کیلئے میچ کھیلنا تھا۔تاہم ملائیشیا کی ٹیم نے پاکستان کےخلاف میچ نہیں کھیلا اور یوں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بائی دے دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا درجہ دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاورنےشہربھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت…

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کےضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ کے قریب کنوئیں سے خاتون…