پاکستان ریلوے نے 33 منافع کمانے والی مسافر ٹرینوں سمیت26 افسران کی سیلونوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے خواہشمند پارٹیاں آؤٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں کی ٹکٹیں بھی خود فروخت کریں گی اورکارگو بکنگ سمیت ڈائننگ بوگی کامنافع بھی خودوصول کریں گی جبکہ تمام انفرااسٹرکچر بوگیاں اسٹاف انجن ڈرائیورز لاکھوں روپے یومیہ کا ڈیزل ریلوے کا ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.