پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے ناک آؤٹ ہو گا اور جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پروائرل ناظم آباد میں ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی

سوشل میڈیا پروائرل ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی۔پولیس نےپکڑا توچاروں دوستوں نے…

ایشیا کپ 2022: سری لنکا سے یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اےسی سی) کے عہدیداروں نے…

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے انکارکردیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر صحت پنجاب کی ہدایات ماننے سے…