پاکستان کے خلاف 7 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈکی سیکیورٹی ٹیم اگلےہفتےپاکستان پہنچےگی انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم ہوٹل کے اطراف اور سٹیڈیم کے راستے سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لے گی- سیریز کا انعقاد تین شہروں راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں ہونے کا امکان ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔
