ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔محمد رضوان 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ کپتان بابر اعظم 66، فخر زمان 56 اور حارث سہیل 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےنیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکل بریسویل نے 2، ٹِم ساؤتھی اور گلین فلپس نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی…

بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی20فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار

آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےپہلے ٹاپ اوپپنگ بلےبازوں کی…

نعمان نیاز سے تلخ کلامی، شعیب اختر نے کس کے مشورے پر شو چھوڑا؟

شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان…

علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک…