نئی دہلی :پاکستانی ہائی کمیشن نےپاکستان میں 17 سے 26 نومبر تک گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری سکھ یاتریوں کو یہ ویزے مذہبی مقامات کے دوروں کے لیے 1974 کے پاکستان ۔ بھارت پروٹوکولز کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.