pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار918 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 567 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 76 ہزار240 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 518 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معیشت مضبوط اورملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے…

FBR deploys special teams in sugar mills

The Federal Board of Revenue (FBR) has taken another step to curb…

Underage Christian girl reunited with family

On Wednesday, The Sindh High Court (SHC) allowed Arzoo to return to…