رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔ نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر ہو گی یکم شوال المکرم یعنی عید الفطر 30 روزے مکمل کرنے کے بعد منگل 03 مئی 2022 ء کو ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں گورنر راج کی سمری:تیاری شروع

سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ میں سمری…

جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، احمد علی شیخ

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ…

Former PM Abbasi tests positive for COVID-19

Karachi: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader and former prime minister Shahid Khaqan…