pic from google

کوروناکی نئی قسم اومی کرون کاپہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا۔کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوامتاثرہ خاتون بیرون ملک سےآئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں،نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔حکام محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی اسپتال سےمتاثرہ خاتون کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جارہی ہےخاتون کی کانٹیکٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوم شہدائے کشمیر :وزیراعظم عمران خان کا شہدا کو خراج عقیدت

13جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں غیر…

آریان خان کا کیس سمیر واکھنڈے سے دہلی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کو منتقل

این سی بی کے افسر سمیر واکھنڈے سے آریان خان سمیت دیگر…

قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا، سابق اسرائیلی انٹیلی جنس چیف

اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان نے…