pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 64 ہزار 53کورونا ٹیسٹ کیے گئے 3 ہزار 980کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.21 فیصد رہی ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 75ہزار 558 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 114 ہو گئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لُوٹ کر فرار

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسربھی محفوظ نہیں رہا۔کراچی…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے…

لاہور شہر کے 8 ہزار کیمروں میں سے 2800 کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

لاہور شہر کے 8000 کیمروں میں سے 2800 کیمرے دوسال سے خراب…