pic from google

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 47 ہزار 419 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 2 ہزار580 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ10 ہزار88 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار865 ہوگئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.44 فیصد رہی۔
۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Resolution to restore public holiday on Iqbal Day passed

The Senate voted overwhelmingly to reinstate Iqbal Day as a national holiday.…

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں بم دھماکے میں دو…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.19 ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 67…