pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 47ہزار934کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار16 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 61 ہزار685 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 201 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 2.11 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے…

خیبرپختونخوا: بلدیاتی انتخابات کا پہلہ مرحلہ، اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل، نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن…

جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے…

Massive destruction reported at Foodpanda office

According to the reports, a person was killed and five were hurt…