pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43ہزار901کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 580 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار158 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 496 ہو گئی ہے اورمثبت کیسز کی شرح 1.32 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Female sub-inspector mishandled in Muzaffargarh

On Sunday, a man kidnapped and tortured a female sub-inspector who also…

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب ،نالہ لئی میں پانی کی سطح 6 فٹ تک بلند

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری…

انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا پھیلنے لگا

انگلینڈ میں موجود بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانٹ اور ٹرینر دیانند کورونا…