pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید270 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے 32ہزار6کورونا ٹیسٹ کیے گئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار362 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 628 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

 صفدراعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی مریم نوازنے سوشل میڈیا پردھوم…

فریال تالپورکو برطانیہ جانے کی اجازت کس نے دی اورکن شرائط پردی:تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما سابق صدر آصف زرداری…

ایران حرمین شریفین والی مقدس سر زمین میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے : شاہ سلمان

ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ “ایران…