سوئیڈن کی 19 سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نےکہا ہے کہ پاکستان میں ریکارڈ مون سون بارشیں اورسیلاب ایک مثال ہیں،اب بھی وقت ہےعالمی ماحولیاتی تبدیلوں کے خلاف عمل کرنےکا۔اب بھی وقت ہےکہ ہم مل کردنیا کو درپیش اس چیلینج سےنبرد آزماہوں، اس مسئلہ کی سنگینی کودیکھناچاہتے ہیں توپاکستان میں آنےوالے سیلاب کو دیکھ لیں یہ آپ کیلئےایک واضح مثال ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.