پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا  سے مزید 102 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 59 ہزار 397 کورونا ٹیسٹ کیے گئےکورونا کے 4 ہزار 934 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.30 فیصد رہی ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 85 ہزار 294 جبکہ اموات کی تعداد 24 ہزار 187 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیاستدان کا احتساب ٹیکس کی بنیاد پر ہونا چاہیے:سچ جھوٹ کی بنیاد پر نہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما   شاہد خاقان عباسی کا…

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے روڈ میپ بنا لیا

لاہور:پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف…

شجاعت و شہادت ہماری افواج کی تابناک روایت ہے ،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے میران شاہ میں ہونے والے خود کش…