نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں ایف 16 طیاروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے۔ اس فیصلے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مدد ملے گی۔پاکستان کئی شعبوں میں امریکا کا اہم اتحادی ہےسیلاب سےمشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.