آرمی چیف نےاسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب میں کہاہےکہ خطے کی سیکیورٹی اور استحکام ہماری پالیسی ہےہم چین اور امریکہ دونوں سے اس طرح اپنےاچھےتعلقات بڑھاناچاہتےہیں کہ ایک کیوجہ سےدوسرے سے تعلقات متاثر نہ ہوں، پاکستان کسی کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتاہمارے یورپی یونین اور جاپان کیساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں،پاکستان سب کےساتھ ملکرکام کرناچاہتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.