ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی ہار پر فائرنگ کا واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے ٹوپی موسیٰ خیل میں پیش آیا جہاں میچ ہارنے پر بچوں میں زبانی تکرارہوئی جودیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے میں بدل گئی بات بڑوں کے درمیان پہنچ گئی- جس کے باعث ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سڈنی : سی لنکن کرکٹر زیادتی کے الزام میں گرفتار

سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلا کا سڈنی میں زیادتی کے الزام…

گال ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ

عبداللہ شفیق نے 160رنز کی ناقابل شکست کھیل کر پاکستان کو گال…

سری لنکن کھلاڑی شاندار کیچ پکڑتے ہوئے 4 دانت تڑوا بیٹھے،ویڈیو وائرل

ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے…

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…