بھارت : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کاجشن منانےپرشوہرنےبیوی اور سسرالیوں پرمقدمہ درج کرادیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہری نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ 24 اکتوبر کو پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دی تو ان کی بیوی رابعہ شمسی اور سسرالیوں نے پاکستان کی جیت کا پٹاخے پھوڑ کر جشن منایا اور واٹس اپ اسٹیٹس بھی لگائے۔
