بلوچستان میں بدترین سیلاب اور بارش کے باعث پاکستان کی ایران ، ترکی اورافغانستان کیساتھ تجارت معطل ہوگئیبارش کےبعد ترکی ، ایران اور افغانستان کےدرمیان رابطہ پل بھی ٹوٹ گیا اور لینڈ سلائڈنگ کےباعث قراقرم ہائی وے اور بابو سر روڈ بند ہیں۔ بلوچستان کے چونتیس اضلاع پانی میں ڈوبےہیں، ریلوے ٹریک بند ہیں اور رابطہ سڑکیں تباہ ہوگئیں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.