کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے پاکستان کے جوہری پروگرام کی سلامتی کے طریقہ کار پر اعتماد ہے۔ انہوں نے سیاسی عدم استحکام اور اقتصادی بحران کےخدشات سے قطع نظر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی محفوظ کمانڈ اور کنٹرول پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زائرین کتنی بار عمرہ ادا کرسکتے ہیں؟سعودی وزارت حج نے وضاحت کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

سلمان خان انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ‌ کی میزبانی کریں گے

سلمان خان22 ویں انٹرنیشنل انڈٰین فلم اکیڈًمی ایوارڈ‌ کی میزبانی کرنے کے…

مصنوعی سیاروں کو خلا میں لے جانے والے ایرانی راکٹ کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز کامیابی…