شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ہمارا وطن ہے اور ہمیں ہر پاکستانی کی جان، مال اور عزت کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

نیب قانون میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

‏سپریم کورٹ نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف چیئرمین پی…

کراچی : شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی پولیس کےمطابق ڈیفنس فیز 2 میں ڈکیتی کی کوشش کےدوران شہری…

مولانا فضل لرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری …