اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔  ٹیکس دہندگان کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، یہ سوچ تبدیل کرناہوگی کہ ایڈ نہیں ہوگا تو ملک نہیں چلے گا، میرایقین ہے ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 49 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید49 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

ڈپٹی سپیکرقاسم سوری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل…

بد بخت باپ جوئے میں بیٹی ہار گیا

وضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمودجوا کی لت میں مبتلا ہےجس نے…