کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کویتی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کی تعداد کم کردی۔کویت کی جانب سے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت نے دینے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کویت کی دو ائیر لائن کی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیریز منسوخی کے بعد پہلی بار نیوزی لینڈ کا پی سی بی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی سے دوبارہ…

Banned organizations to be monitored

Inspector-General of Police, Rao Sardar Ali Khan, stated that to maintain peace…