پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئےنامزد ہوگئے۔ رضوان علی کوایف آئی ایچ کےہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئےنامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی ایچ نےہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی ہے،رضوان علی ایوارڈزکیلئے نامزد ہونے والے واحد پاکستانی پلیئر ہیں۔رضوان علی نےگزشتہ برس جونیئر ورلڈکپ اور اس سال ایشیاکپ میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا ورلڈ کپ 2022 آخری فائنل ہو گا،لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری…

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی…

زلفی بخاری کو نیب نے طلب کر لیا

زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے…

ایف آئی اے نے مونس الہی پر مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…