ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ تک جاری رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو ابھی مزید 4 ماہ تک گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے گا، پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی کا فیصلہ اب آئندہ سیشن میں ہو گا، جو جون 2022 میں ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.