اسلام آباد: جان بوجھ کر مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔،صدر مملکت نے پاکستان فوڈ سیکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت بلا جواز مہنگائی زخیرہ اندوزی، یا ان میں ملاوٹ کی صورت میں ملوث افراد کو 6ماہ قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.