ہوا بازی کی عالمی تنظیم اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیاں ختم کردی گئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیاگیا ہےجس میں سی اےاے پر سے ’سیگنیفکنٹ سیفٹی کنسرن‘کااعتراض اٹھانے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔سیگنیفکنٹ سیفٹی کنسرن‘اعتراض اُٹھانےسےپاکستان کی سول ایوی ایشن پر عائد سفری پابندیاں بھی ختم ہوجائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

:مانسہرہ شادی سے قبل ہی جنید صفدر کی حجامت ہوگئی

  مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اپنے والد کے ہمراہ مانسہرہ…

کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے این…

جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی

جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا…