وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لبرٹی چوک میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں جس میں ملک احمد خان، حنا پرویز بٹ، سلمہ بٹ و دیگر نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ  اضافے…

ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کے مریم نواز سےشکوے

مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جسمیں…

نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور…

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…