پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں اتوار کے روز اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرکے گروپ2 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہلے ہی پہنچ چکی تھی جبکہ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد سپر 12 مرحلے میں اپنے تمام میچز جیت کر گروپ میچز میں ناقابل شکست رہنے کا بھی اعزاز حاصل کرلیا

 

 

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1457401476368650243?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1457401476368650243%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F268862-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صحرائےتھر:رواں سال80 خواتین اور 550 بچےغذائی قلت اوربیماریوں کےباعث انتقال کرچکے

محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق صحرائےتھر میں رواں سال اب تک 80…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی : چوہدری پرویزالٰہی کا بازو توڑگیا

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔ذرائع…

Dozen dead in Hyderabad due to heat wave

At least 12 people have died in Hyderabad, Sindh’s second largest city,…