امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو ایک بہت بڑی کامیابی ملی ہےپاکستان حکومت سےمطالبہ کرتےہیں کہ وہ افغان حکومت کوتسلیم کرے پاکستان میں بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، پاکستان عوام کے پاس انقلاب کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے،اب لوگوں کا جمہوریت پراعتماد ختم ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Monkeypox to be renamed ‘mpox’: WHO

The World Health Organisation (WHO) announced on Monday that Monkeypox was to…

Oil and gas reserves discovered in Sindh

Islamabad: The Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) on Monday informed…

فوادچوہدری کے بیان پر حافظ حمداللہ کا سخت ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے جمعیت علماء اسلام ف…