100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 287 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 621 رہی، بازار میں آج 16 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے 6 ارب 33 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 9 ارب روپے بڑھی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ہزار 345 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی…

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی 100 ملین ڈالر کلب میں شامل

مکیش امبانی بھی جیف بیزوس اورایلون مسک کیساتھ 100 بلین ڈالر کےخاص…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…