پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سےشروع ہوگا جبکہ 2 دونوں ٹیسٹ میچ کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1606944051286396932?s=20&t=L6noX1EKkjwmRcVvaS8s0Q

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ:گلیڈی ایٹرز نےزلمی کو 2 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 184…

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریزکا انعقاد تین شہروں میں ہونے کا امکان

پاکستان کے خلاف 7 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے سے شکست کے بعد شاداب خان رو پڑے

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کےخلاف…