افغانستان کےدارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیرانتظام جناح اسپتال کابل کو افغان حکومت کےحوالےکردیا گیاجذبہ خیر سگالی کے تحت اسپتال کے عملے میں ایک ماہ کی تنخواہیں تقریباً 52 ہزار امریکی ڈالر بھی تقسیم کی گئیں۔یونیورسٹی آف لاہور اور افغان وزارت صحت کے درمیان کابل کے محمد علی جناح اسپتال میں مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے
Up next
پنجاب میں ضمنی الیکشن موجودہ فہرستوں اور حلقہ بندیوں پر ہورہے ہیں، الیکشن کمیشن کی یقین دہانی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.