آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے بلوچستان میں عبدوئی سیکٹرمیں پاک ایران سرحد چوکی پرحملہ کیا عبدوئی سیکٹرمیں فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک ظہیر احمد بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے لانس نائیک ظہیر کا تعلق نوشکی سے ہے سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی کے دام اچانک گرِ گئے

پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت…

برطانیہ سےکرکٹ ٹیم سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئےکہا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ انہوں نے برطانوی وزیرخارجہ…

Fawad Hasan Fawad seeks acquittal in assets case

Lahore: The principal secretary to former prime minister, Fawad Hasan Fawad on…