پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کو ریکارڈ 167 ملین ناظرین نےٹی وی پر دیکھاپاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ 2021 اب تک کی تاریخ کا ٹی وی پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی 20 میچ ہےگزشتہ ہفتے تک ورلڈ کپ کےمجموعی ناظرین کی تعداد 238 ملین تک پہنچی تھی، اس میں کوالیفائرز اور سپر 12 راؤنڈ کےابتدائی12 میچز شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں،آصف زرداری

مولانا فضل الرحمان نےسابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر…

At least seven dead as multi-storey building collapses in Karachi

At least seven people were dead and several were injured as a…